Wednesday, October 20, 2010

کورل ڈرا اور السٹریٹر میں میرا بنایا ہوا فونٹک کی بورڈ

السلام علیکم۔
کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔
اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔ جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے[/URL]
۱۔ کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال کریں
۲۔ درج بالا فائلیں ڈاونلوڈ کر کے اس میں dllفائل کو c:\windows\system32 میں پیسٹ کر دیں
۳۔ اور ڈاونلوڈ شدہ دوسری فائل یعنی رجسٹری فائل پر رائٹ کلک کر کے run as administrator رن کریں۔
۴۔ ونڈوز کو ایک دفعہ logoff اور log on کریں۔
لیجئے اب کورل ڈرا یا السٹریٹر میں الفاظ نہیں توٹیں گے۔

Tuesday, October 19, 2010

کورل ڈرا میں اردو /عربی فائل بنا کر السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو عربی لکھیں

سب سے پہلے کورل ڈرا میں اردو کی کم از کم ایک لائن ٹائپ کریں اور اس کو save as السٹریٹر AI فارمیٹ میں saveکریں۔
جیسا کہ درج ذیل تصویر میں ہے۔



اس کے بعد السٹریٹر میں اس Ai فائل کو اوپن کر کے السٹریٹر میں اردو /عربی ٹائپنگ کریں۔
درج ذیل تصویر میں السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو کی دو تین مزید لائنیں اضافہ کی گئی ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں

Saturday, October 16, 2010

ویب بلاگ میں کنٹری فلیگ کا اضافہ کریں

Tuesday, October 12, 2010

کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے عربی اردو کیلنڈر بنانا