Wednesday, October 20, 2010

کورل ڈرا اور السٹریٹر میں میرا بنایا ہوا فونٹک کی بورڈ

السلام علیکم۔
کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔
اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔ جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے[/URL]
۱۔ کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال کریں
۲۔ درج بالا فائلیں ڈاونلوڈ کر کے اس میں dllفائل کو c:\windows\system32 میں پیسٹ کر دیں
۳۔ اور ڈاونلوڈ شدہ دوسری فائل یعنی رجسٹری فائل پر رائٹ کلک کر کے run as administrator رن کریں۔
۴۔ ونڈوز کو ایک دفعہ logoff اور log on کریں۔
لیجئے اب کورل ڈرا یا السٹریٹر میں الفاظ نہیں توٹیں گے۔

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔