Thursday, June 10, 2010

Role of CorelDRAW in graphic Designing. گرافک ڈیزائنگ میں کورل ڈرا کا کردار

پاکستان میں گرافک ڈیزائننگ کے میدان میں ایک پروگرام جو کہ ہر عرصہ دراز سے بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے جس کی تعریف کسی بھی ایڈورٹائزنگ ، یا پرنٹنگ یا فیبرکیشن سے تعلق رکھنے والے سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور وہ ہے کورل ڈرا، جو کہ پرنٹنگ فیبریکیشن اور دیگر کئی شعبوں میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ میری وابستگی کورل ڈرا سے ١۹۹۸ سے ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ کورل ڈرا کے پاور فل ٹولز آپ کے ذہن میں چھپے نقش کو شکل دینے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس بلاگ میں میری کوشش یہ ہوگی کہ جو کچھ مجھے آتا ہے اس کے مطابق کورل ڈرا سے متعلق ویڈیوز کے ذریعے کچھ نہ کچھ معلومات فراہم کروں۔ اگر کورل ڈرا سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو میری کوشش ہوگی کہ اگر مجھے اس کے بارے میں علم نہ بھی ہو تو کسی دوست سے رہنمائی لیکر اس کے بارے میں ٹیوٹوریل بنا سکوں۔
In the Field of Graphic Designing in Pakistan there is a program which is being used for long time and which doesn’t need any introduction for those related with Advertising and Fabrication companies that’s CorelDRAW, which is being used in advertising Printing and fabrication any many more fields. I am related wich CorelDRAW since 1998. And I think the powerful tools of CorelDRAW perfrom very important role to create an image from your ideas. In my blog I will try to make video tutorials according to my knowledge. If u have any question I will try to reply even I don’t know but I will take guidance from my trusted designer friends.

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔